107

پریانکا چوپڑا کا اپنے شوہر کی پوسٹ پر رد عمل ، طلاق سے متعلق افواہیں دم توڑ گئیں

Spread the love

ممبئی(ویب ڈیسک ) بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے شوہر نک جوناس کی ویڈیو پر ردعمل دینے کے بعد ایک بار پھر سے خبروں کی زینت بن گئیں۔ پریانکا چوپڑا کو اپنا نام تبدیل کیے صرف ایک ہی دن ہوا تھا کہ ان کے شوہر اور امریکی گلوکار واداکار نک جونس نے انسٹاگرام پر اپنی ورک آوٹ کی ویڈیو اپ لوڈ کردی

جس پر پریانکا چوپڑا نے رد عمل دے کر ایک بار پھر سے سب کی توجہ حاصل کرلی۔پریانکا چوپڑا نے نک جوناس کی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ”ہائے! میں تمہاری بانہوں میں مرگئی“۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں