67

پٹھان برج خلیفہ بولیورڈ پر شوٹ ہونے والی پہلی فلم بن گئی…

Spread the love

شاہ رُخ خان کی بلاک بسٹر فلم پٹھان کے چند مناظربرج خلیفہ بولیورڈ پر شوٹ کئے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم پٹھان کے ہدایتکار سدھارتھ آنند نے انکشاف کیا کہ فلم کا ایک ایکشن سین برج خلیفہ بولیورڈ پر شوٹ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں