37

عتیقہ اوڑھو نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو شیئر کردی

Spread the love

پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڑھو نے غلاف کعبہ کسوا کی تیاری میں حصہ لینے کی سعادت حاصل کرلی۔انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں اداکارہ کو غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں