Spread the love
پاکستانی فیشن کی تاریخ میں پہلی بار ملکی برانڈ راستہ دنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ لندن فیشن ویک میں ڈسپلے کیا جائے گا۔راستہ ایک ہوم گراؤن برانڈ ہے جو جنوبی ایشیائی ثقافت اور کلچر کو اپنے روز مرہ کے کپڑوں کے ذریعے اجاگر کرتا ہے۔