Spread the love
علی ظفر نے اپنی آنے والی پہلی انیمیٹڈ ویڈیو سیریز کا پہلا گانا رات دن جاری کردیا ۔اس گانے کو تیار کرنے میں علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر نے بھی ان کا ساتھ دیا۔علی ظفر نے لکھا کہ ان کا نیا گانا رات دن محبت کا ایسا ہی ایک تجربہ ہے۔ جسے بھائی اور ہدایت کاردانیال ظفر اور آرٹسٹ بازل نے کئی ہفتوں کی محنت سے تخلیق کیا ہے ۔