Spread the love
پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس جلد ہی بھارتی پنجابی فلم جیوے سوہنیا جی میں جلوہ گر ہوں گے جس کی تصدیق انہوں نے انسٹاگرام پر کی۔عمران عباس نے اپنے اکاؤنٹ پر موشن پوسٹر جاری کیا اور کیپشن میں بتایا کہ ان کی پنجابی بھارتی فلم مداح جلد دیکھ سکیں گے۔