114

سلمان خان اپنی دوست کترینہ کیف کی شادی میں کیوں شریک نہیں ہوں گے؟ وجہ سامنے آ گئی

Spread the love

ممبئی (ویب ڈیسک) سلمان خان اپنی دوست کترینہ کیف کی شادی میں کیوں شرکت نہیں کریں گے وجہ سامنے آ گئی۔
بالی ووڈ سٹارسلمان خان اپنی قریبی دوست کترینہ کیف کی شادی میں شرکت کیوں نہیں کریں گے وجہ سامنے آگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان دسمبرمیں اپنی آنے والی فلم ٹائیگر3پٹھان کی شوٹنگ میں مصروف ہوں گے اس لئے کترینہ کیف کی شادی میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں