98

شیخ رشید نے حریم شاہ کو فون پر جھاڑ پلادی

Spread the love

کراچی (بدلو نیوز) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فون پر جھاڑ پلادی۔
حریم شاہ کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر ایک ویب شو کا ٹیزر شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے حال ہی میں بطور مہمان شرکت کی تھی۔

ویب شو کے دوران میزبان کی جانب سے حریم شاہ سے پوچھا گیا کہ کیا اُنہیں لگتا ہے کہ اگر ابھی وہ شیخ رشید احمد کو کال ملائیں تو وہ اُن کا فون اٹھا لیں گے، میزبان کے اس سوال پر حریم شاہ نے کہا کہ وہ کوشش کر لیتی ہیں۔ حریم شاہ نے وہیں شو کی شوٹنگ کے دوران شیخ رشید احمد کو کال ملا دی، حریم شاہ کے موبائل میں شیخ رشید احمد کا نمبر ’شیخو‘ کے نام سے محفوظ تھا۔شیخ رشید نے حریم شاہ کو فون پر جھاڑ پلادی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں