112

خاتون کی جانب سے اپنا نام بتانے پر امیتابھ شرما گئے کیونکہ ۔ ۔ ۔

Spread the love

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن بھی کبھی کبھی شرماتے ہوئے نظر آتے ہیں ایسا ہی کچھ اس وقت ہوا جب ان کے مشہور شو کون بنے گا کروڑ پتی 13 میں شریک ایک امیدوار کی والدہ سے گفتگو کے دوران خاتون نے بتایا کہ ان کا نام جیا ہے۔

جس کے بعد خاتون نے امیتابھ بچن سے پوچھا کہ بتایے کیا یہ سندر (خوبصورت) نام ہے اس پر بالی ووڈ کنگ کچھ شرما سے گئے۔ واضح رہے کہ امیتابھ بچن کی اہلیہ کا نام بھی جیا ہے، وہ فلمی اور انٹرٹنمنٹ کی دنیا میں جیا بچن کے نام سے جانی جاتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں