140

ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کو آسٹریلیا سے عبرتناک شکست

Spread the love

دبئی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو دھول چٹا دی۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پیلے فلیڈنگ کا فیصلہ کیا جو کہ درست ثابت ہو اور بنگلہ دیش کی ٹیم صرف 73 رنز بنا کر اآئو ٹ ہو گئی۔ آآسٹریلیا کے مچل سٹارک نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ بنگلہ دیش کے صرف 3 بیٹسمین ڈبل فگر میں داخل ہو سکے۔ سٹریلیا نے ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم پہلے ہی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں