Spread the love
پاکستان سپرلیگ پی ایس ایل 8 کے تیسرے میچ ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ملتان اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر گلیڈی ایٹرز کے قائد سرفراز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔