251

پی ایس ایل8:بابراعظم، سرفراز کی زیر قیادت کھیلنے کیلیے تیار تھے…

Spread the love

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں سرفراز احمد کی زیر قیادت کھیلنے کیلیے تیار تھے.وکٹ کیپر نے بھی ان کے حوالے سے یہی بات کہی تھی مگر معاہدہ نہ ہوسکا. یہ انکشاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کیا۔ان کے مطابق دونوں سینئر کرکٹرز کا اچھا تعلق برقرار ہے.سرفراز اور محمد رضوان ٹیسٹ اور ون ڈے میں ایک ساتھ بھی کھیل سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں