Spread the love
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پی سی کی جانب سے لگائے گئے 10 فیصد میچ فیس جرمانے کو صدقہ قرار دے دیا۔گزشتہ شب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ریفری علی نقوی نے پشاور زلمی پر مقررہ ٹائم فریم سے ایک اوور کم ہونے کی وجہ سے سلو اوور ریٹ جرمانہ کیا۔