Spread the love
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر اور پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے نسیم شاہ 20 برس کے ہوگئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فرنچائز کی انتظامیہ نے مقامی ہوٹل میں فاسٹ بولر کی سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا، اس موقع پر نسیم شاہ نے کیک کاٹا اور ٹیم انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔