244

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ جاری…

Spread the love

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارت آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلے نمبر آ گیا۔بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 132 رنز سے شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔بھارت اب تینوں فارمیٹس میں دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر چلی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں