100

ابہا، جازان ایئر پورٹ پر حوثیوں کے ڈرون حملے ناکام

Spread the love

ریاض ( نیٹ نیوز )سعودی فضائیہ کی جانب سے سعودی عرب کے شہروں ابہا اور جازان کے ایئر پورٹ پر حوثیوں کے ڈرون حملے ناکام بنا دیئے گئے

ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق ابہا اور جازان ایئر پورٹ پر حوثیوں کی جانب سے ڈرون حملے کیئے گئے ہیں۔ سعودی ایئر ڈیفنس نے حوثیوں کے بارودی ڈرون کو فضاء میں ہی تباہ کر دیا۔عرب اتحادکے مطابق حوثیوں کی جانب سے مملکت میں شہری اہداف پر حملے بڑھا دیئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں