113

امریکی شخص ریکارڈ 5 کھرب روپے کا لاٹری انعام جیتنے میں کامیاب

Spread the love

اگر آپ 5 کھرب 35 ارب پاکستانی روپے سے زائد کا انعام لاٹری سے جیت لیں تو کیا کریں گے؟یقیناً اپنی شناخت چھپانے کی کوشش کریں گے تاکہ لوگوں کی توجہ سے خود کو بچا سکیں۔اس انعام کے نتیجے میں ایڈون کاسترو دنیا کے 1292 ویں امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں