58

پی ٹی آئی کے لوگ (ن) لیگ میں آنے کیلیے منتیں کر رہے ہیں، مریم نواز

Spread the love

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ مسلم لیگ (ن) میں آنے کے لیے منتیں کر رہے ہیں.تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ حکومت نہیں، عوام جانتے ہیں کہ معاشی تباہی اور مہنگائی کا عذاب سابق حکومت لائی ہے، چار سال میں جو تباہی مچائی گئی اس سے نجات حاصل کرنے میں چند سال لگیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں