147

امریکا میں ایک تہائی سے زیادہ جانوروں اور پودوں کے معدوم ہونے کا خطرہ…

Spread the love

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں ایک تہائی سے زیادہ جانور اور پودے معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔
نیچر سرو کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ 34 فی صد پودوں اور 40 جانوروں کو معدومیت کا خطرہ لاحق ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں