70

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی چین آمد:صدر شی جنپنگ سے ملاقات

Spread the love

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی مالیاتی وفد کے ہمراہ 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں انھوں نے صدر شی جنپنگ سے ملاقات کی جس میں جوہری توانائی اور یوکرین جنگ سمیت اہم عالمی ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق یہ ملک میں 20 سال بعد پہلے ایرانی صدر کا دورہ ہے۔ صدر شی جنپنگ نے ایران کی چین کے ساتھ یکجہتی کو سراہتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں موجودہ پیچیدہ تبدیلیوں کے تناظر میں چین اور ایران نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں