102

آریان کو ضمانت ملی توگھر میں نظر بند رہیں گے

Spread the love

ممبئی ( ویب نیوز )ممبئی کروز شپ منشیات کیس میں گرفتار آریان خان کی ضمانت پر رہائی کے بعد گھر میں نظر بند کرنے کی تیاری کرلی گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر آج آریان کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ سُنا دیا جاتا ہے اور آریان کو

آرتھر روڈ جیل سے رہا کردیا جاتا ہے تو والدین کچھ ماہ انہیں گھر میں ہی نظر بند کردیں گے۔گھر میں نظر بندی کی مدت کے دوران آریان پر کسی بھی پارٹی میں شرکت، دوستوں کے ساتھ لیٹ نائٹ اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں