44

اسکرین پر ایک ساتھ واپسی کیلئے پٹھان جیسی فلم کی ضرورت تھی،سلمان خان

Spread the love

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہیں اور شاہ رُخ خان کو ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کیلئے ایک خاص فلم کا انتظار تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے بلاک بسٹر فلم پٹھان میں شاہ رُخ خان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسے شاندار تجربہ قرار دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں