91

روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں مزید اضافہ…

Spread the love

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کا بھاؤ آج بھی بڑھا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 94 پیسے مہنگا ہوا. انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 268 روپے 83 پیسے رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں