58

متحدہ عرب امارات میں رہائشی ویزے کے حامل افراد کیلیے خوش خبری…

Spread the love

متحدہ عرب امارات نے 6 ماہ سے زائد عرصے سے ملک سے باہر مقیم باشندوں کے دوبارہ مملکت میں داخلے کا اجازت نامہ جاری کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹس سیکیورٹی نے کئی ماہ سے بیرون ملک مقیم اماراتی شہریت کے حامل افراد کے لیے رہائشی ویزوں کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے آن لائن سروس شروع کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں