42

فلم پٹھان نے کے جی ایف2، باہو بلی اور دنگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا…

Spread the love

پٹھان نے نارتھ امریکا کے باکس آفس میں بزنس کے اعتبار سے عامر خان کی دنگل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یش راج فلم پروڈکشن کی فلم پٹھان نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے۔ فلم زیرو میں ناکامی کا سامنا کرنے والے شاہ رخ خان نے فلم پٹھان سے شاندار کم بیک کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں