316

میری پہلی فلم سے شاہ رخ نے مجھے بہت محبت دی:دیپیکا پڈوکون

Spread the love

بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کے سوال پر پریس کانفرنس میں آبدیدہ ہوگئیں۔اس موقع پر دیپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ میری پہلی فلم سے شاہ رخ نے مجھے بہت محبت دی اور میں نے اِن سے اعتماد حاصل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں