68

بھارت نےغیر معیاری پچ پر چیف گراؤنڈ مین کو عہدے سے ہٹادیا…

Spread the love

لکھنؤ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ کی پچ پر کوئی بھی ٹیم ایک چھکا نہ لگا سکی.کیویز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور 8 وکٹوں کے نقصان پر محض 99 رنز بناسکی جبکہ بھارت نے ہدف بمشکل ایک گیند قبل حاصل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں