42

گرافک ڈیزائننگ ایک مشہور کمپیوٹر فن…

Spread the love

گرافک ڈیزائننگ ایک مشہور کمپیوٹر فن ہے جس کا اثر زندگی کے بہت سے شعبوں میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ اسے ایک ڈیجیٹل کینوس سمجھا جاسکتا ہے جہاں آپ اپنے تخیل کے تحت ڈیجیٹل شاہکار تخلیق کرتے ہیں۔ ایڈوب فوٹوشاپ اگرچہ ایک مشہور سافٹ ویئر ہے جو ایک کلاسک کا درجہ رکھتا ہے لیکن اس کے بعد کئی طرح کے گرافک ڈیزائننگ سافٹ ویئر آچکے ہیں اور اب استعمال ہورہے ہیں۔گرافکس ڈیزائننگ ایک حیران کن فن ہے جو خیالات کو شکل دیتا ہے.شاعری کو زندہ کرتا ہے کہانیوں میں جان ڈال دیتا ہے۔ سب سے بڑھ کر یہ ہمارے تخیل کو بڑھاتا ہے اور تخلیقات ممکن بناتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں