45

سنجے دت اور ارشد وارثی کی کامیڈی کا تڑکا لگانے ایک ساتھ اسکرین پر واپسی…

Spread the love

مشہور کامیڈی ڈرامہ فلم منا بھائی ایم بی بی ایس سے شہرت پانے والے بالی ووڈ اسٹار سنجے دت اور ارشد وارثی ایک مرتبہ پھر نئی فلم میں اکٹھے جلوہ گر ہو ر ہےہیں۔سپر اسٹار سنجے دت نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ارشد وارثی کے ساتھ جلد نئی فلم میں نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں