52

دبئی:بیونسے نےکنسرٹ کر کے کروڑوں ڈالرز کما لیے…

Spread the love

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ بیونسے نے دبئی میں ہوٹل اٹلانٹس دی رائل کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کر کے 1 گھنٹے کے کنسرٹ سے 25 ملین ڈالرز کما لیے.امریکی گلوکارہ نے 5 سال کے طویل عرصے کے بعد اپنا پہلا کنسرٹ مکمل کیا ہے جس میں انہوں نے شاندار پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں