49

پریانکا چوپڑا نے سروگیسی کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی وجہ بتا دی…

Spread the love

بالی ووڈ اور لالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سروگیسی کے ذریعے بیٹی کی پیدائش پر کئے جانے والے سوالات پر خاموشی توڑ دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے غیر ملکی میگزین کو دیئے انٹرویو میں لوگوں کے جانب سے بےبنیاد باتیں پھیلائے جانے پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں اپنی میڈیکل ہسٹری پبلک کو بتانا نہیں چاہتی اس کا یہ مطلب نہیں کے کوئی کچھ بھی کہتا رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں