42

پاکستانی فلم گلابو رانی نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا…

Spread the love

پاکستانی فلمساز عثمان مختار کی مختصر فلم گلابو رانی نے ایل اے سائنس فکشن اینڈ ہارر فیسٹیول 2022 میں ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔فلمساز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس خبر کو شیئر کیا ہے اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں