44

2022 میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں 10 سال کے دوران سب سے زیادہ کمی ریکارڈ…

Spread the love

معاشی بحران، مہنگائی اور غیر یقینی صورتحال کے نتیجے میں دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں ایک دہائی کے دوران سب سے زیادہ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اسمارٹ فونز کی فروخت کی مانیٹرنگ کرنے والے ادارے Canalys کی جانب سے اکتوبر سے دسمبر 2022 کے دوران ڈیوائسز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کیے گئے۔2022 کی آخری سہ ماہی کے دوران گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں 17 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں