57

پٹھان تنازع:بھارتی وزیر اعظم نے بی جے پی ارکان کو فلموں پر تبصرہ نہ کرنیکی ہدایت دیدی…

Spread the love

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کےکارکنان کو ملک میں بننے والی فلموں پر غیر ضروری تبصرہ کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے نیشنل ایگزیکٹو میٹنگ کے دوران پارٹی ارکان کو مخاطب کیا اور کہا کہ ٹی وی پر چلنے والے ڈرامے اور سوشل میڈیا کی چیزوں پر تبصرہ کرنے سے گریز کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں