51

امداد کا طریقہ بدل رہے ہیں،سعودیہ اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دیگا:وزیر خزانہ

Spread the love

سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہےکہ سعودی عرب اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دے گا اور ہم بیرونی ممالک کو امداد دینے کے طریقے کو تبدیل کررہے ہیں۔ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ ہم کثیرالجہتی اداروں کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور اصلاحات دیکھنا چاہتے ہیں.ہم اپنے لوگوں پرٹیکس لگا رہے ہیں اور دوسروں سے بھی ایسی توقع کر رہے ہیں. ہم مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم چاہتے ہیں کہ دوسرے بھی اپنا کردار ادا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں