52

کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی: بھارتی کرکٹر کا گھر سج گیا…

Spread the love

بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز بس کچھ دنوں میں ہی ہونے والا ہے۔دونوں کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جب کہ ان کی شادی کھنڈالا میں واقع سنیل شیٹی کے بنگلے پر ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں