36

راکھی نے بتایا کہ ان کا حمل ضائع ہوگیا:بھارتی صحافی کا دعویٰ

Spread the love

معروف بالی وڈ رقاصہ راکھی ساونت نے شادی کے بعد حمل ضائع ہونے کا انکشاف کیا ہے۔حال ہی میں راکھی نے عادل خان درانی کے ساتھ اپنی نکاح کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو حیران کیا تھا۔بعد ازاں راکھی کے اسلام قبول کرنے اور فاطمہ نام رکھنے کے حوالے سے بھی خبریں سامنے آئیں جسے راکھی نے اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے بظاہر اس کی تصدیق بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں