56

ازبکستان میں 19 بچوں کی ہلاکت، کھانسی کے دو سیرپ غیر معیاری قرار…

Spread the love

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ازبکستان میں ہلاکتوں کے بعد کھانسی کے دو سیرپوں سے خبردار کردیا۔ دونوں دوائیاں کمپنی مارین بائیو ٹیک تیار کرتی ہے جسے اب عالمی ادارہ صحت نے غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں