44

چین:نئے قمری سال کی چھٹیوں میں کورونا کے مزید پھیلاؤ کا خطرہ…

Spread the love

چین میں نئے قمری سال کی چھٹیوں میں کورونا وبا کے مزید پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ گیا۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق چین میں نئے قمری سال کی چھٹیوں کا آغاز 21 جنوری سے ہوگا جس دوران اندرون ملک سفر بڑھنے پر وائرس پر قابوپانا مشکل ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں