45

شاہ رُخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں کونسے نمبر پر؟اثاثوں کی مالیت جانیں

Spread the love

عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان دنیا کے امیر ترین اداکاروں کی فہرست میں ٹاپ فائیو میں شامل ہیں۔ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے دنیا کے 8 امیر ترین اداکاروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق شاہ رخ خان فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔شاہ رخ پہلے بھارتی اداکار ہیں جنہوں نے 770 ملین ڈالرز کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی اور امریکی اداکار ٹام کروز اور ہانگ کانگ کے اداکار جیکی چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں