84

سرفراز کی شاندار سنچری،کراچی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل…

Spread the love

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے آخری روز 319 رنز کے تعاقب میں شاہینوں کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکسان نے اپنی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز بنا لیے ہیں. سرفراز احمد نے اپنے کیرئیر کے 50 ویں ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے میچ کو یادگار بنایا اور وہ 100 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں جبکہ سعود شکیل 32 رنز بنا کر بریسویل کی گیند پر سلپ میں کیچ آؤٹ ہو گئے.دونوں بیٹرز کے درمیان 123 رنز کی شراکت ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں