Spread the love
براعظم یورپ میں عموماً موسم سرما میں سردی کی شدت کافی زیادہ ہوتی ہے مگر وہاں جنوری 2023 میں درجہ حرارت میں اضافے کے نئے ریکارڈ بن رہے ہیں۔موسمیاتی ماہرین کے مطابق کم از کم 8 یورپی ممالک بشمول پولینڈ، ڈنمارک، نیدرلینڈز اور دیگر میں جنوری کی تاریخ گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔