51

ایپل کے نئے آئی فونز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ شروع…

Spread the love

ایپل کے نئے آئی فونز تو ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے مگر لیکس کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 15 میں کمپیوٹنگ پاور کی بجائے بیٹری لائف کو بہتر بنانے پر زیادہ توجہ مرکوز کی جائے گی۔اس مقصد کے لیے اے 17 پراسیسر کو استعمال کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں