73

کیا زبردست سڑک ہے،کیوی کرکٹر کی کراچی کی پچ پر طنزیہ تنقید…

Spread the love

نیوزی لینڈ کے کرکٹر مچل میکلنگھن نے کراچی کی وکٹ پر طنزیہ انداز میں تنقید کی ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ کھیلا جا رہا ہے. دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے تیار کی گئی وکٹ پر تنقید کی گئی تھی اور اسے مکمل طور پر بیٹنگ وکٹ قرار دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں