44

انسانی تاریخ کا طویل ترین سال کونسا تھا؟

Spread the love

یا آپ کو معلوم ہے کہ انسانی تاریخ جس کا ریکارڈ مرتب ہوا میں وقت کے لحاظ سے طویل ترین سال کونسا ہے؟اگر نہیں تو جان لیں کہ وہ سال 1972 ہے۔یہ تاریخ کا طویل ترین سال ہے کیونکہ اس کا دورانیہ کسی بھی سال کے مقابلے میں پورے 2 سیکنڈ زیادہ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں