70

ریشبھ کو کار کے شیشے توڑ کر باہر نکالا، کرکٹر کو اسپتال پہنچانے والے شخص نے سارا واقعہ بتادیا…

Spread the love

بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کو خوفناک کار حادثے کے بعد اسپتال پہنچانے والے شخص نے سارا واقعہ سنا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریشبھ پنت جمعے کی صبح کار حادثے کا شکار ہوئے اور اس وقت اسپتال میں زیر علاج ہیں. ڈاکٹرز کے مطابق ریشبھ پنت کے ماتھے اور ٹانگ پر چوٹ آئیں ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ریشبھ پنت کو جائے حادثہ سے اسپتال پہنچانے والے بس ڈرائیور کا بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں اس نے بتایا کہ وہ ہردوار کی طرف سے آ رہا تھا جبکہ ریشبھ پنت دلی کی طرف سے آ رہے تھے.ریلنگ سے ٹکرانے کے بعد بھارتی کرکٹر کی گاڑی تقریباً 200 میٹر دور تک گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں