40

ایپل کا پہلا فولڈایبل آئی فون کب تک متعارف کرایا جاسکتا ہے؟

Spread the love

مختلف کمپنیوں کے بعد اب ایپل کی جانب سے بھی فولڈ ایبل آئی فون تیار کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ایپل کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون 2025 میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔اس ڈیوائس کو آئی فون فولڈ کا نام دیے جانے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں