53

چائنہ کووڈ:امریکا نے چائنہ سے آنے والے مسافروں پر پابندیاں لگا دیں…

Spread the love

بیجنگ کے بارڈر کھولنے کے اعلان کے بعد سے امریکا نے چائنہ سے آنے والے مسافروں پر پابندیاں لگا دیں.امریکی عہدے داران کا کہنا ہے کہ یہ پابندیاں چائنہ میں بڑھتے کووڈ کیسز کی بنیاد پر لگائی گئی ہیں.جاپان ،ملیشیا اور تائیوان نے بھی چائنہ میں بڑھتے کووڈ کیسز پر تشویش کا اظہار کیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں