51

لوگوں کی نیند کا دورانیہ کس عمر میں سب سے کم ہوتا ہے؟

Spread the love

درمیانی عمر کے دوران لوگ زندگی میں سب سے کم وقت سوتے ہیں۔یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔لیون یونیورسٹی اور ایسٹ اینجلا یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا کہ نوجوانی سے لے کر 33 سال کی عمر تک لوگوں کے نیند کے دورانیے میں بتدریج کمی آتی ہے مگر 53 سال کی عمر سے نیند کا دورانیہ ایک بار پھر بڑھنے لگتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں