Spread the love
کیا آپ یقین کریں گے کہ کسی اداکار کو فلم میں ایک کردار کے لیے 61 ارب پاکستانی روپے سے زیادہ معاوضے کی پیشکش کی جائے مگر وہ کام کرنے سے انکار کردے؟جی ہاں واقعی ایسا ہالی وڈ اداکار میٹ ڈیمن نے کیا اور پھر اس پر پچھتاوے کا اظہار بھی کیا۔کچھ عرصے قبل میٹ ڈیمن نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ انہیں ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے 2009 کی فلم اواتار کا مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی تھی۔